AC & Cooling Master Kit
کولڈ روم سائز کیلکولیٹر
ریفریجرینٹ گیس اور پائپ گائیڈ
پائپ سائز اور لمبائی کیلکولیٹر
اے سی ٹنیج (AC Ton) کیلکولیٹر
کمپریسر ایمپئرز فالٹ فائنڈر
پرائیویسی پالیسی (Privacy Policy)

یہ پرائیویسی پالیسی واضح کرتی ہے کہ ہماری ایپ "AC & Cooling Master Kit" کسٹمر کا کوئی بھی ڈیٹا خفیہ طور پر محفوظ یا شیئر نہیں کرتی۔

1. ڈیٹا کا استعمال

یہ ایپ مکمل طور پر ایک آف لائن کیلکولیٹر اور گائیڈ ٹول ہے جو صرف تکنیکی معلومات فراہم کرتا ہے۔ ہم کسٹمر کی کوئی ذاتی معلومات (نام، فون نمبر، لوکیشن) جمع نہیں کرتے۔

2. تھرڈ پارٹی اشتہارات

ایپ کو کسٹمرز کے لیے مفت رکھنے کے لیے اس میں تھرڈ پارٹی ایڈورٹائزنگ نیٹ ورک کے اشتہارات دکھائے جا سکتے ہیں جو صرف ایپ کی دیکھ بھال کے اخراجات کے لیے ہیں۔

3. منظوری اور رضامندی

اس ایپ کو استعمال کر کے آپ ہماری پرائیویسی پالیسی اور شرائط کو تسلیم کرتے ہیں۔ گوگل پلے اسٹور کی پالیسیوں کے مطابق یہ ایپ ہر کسٹمر کے لیے محفوظ ہے۔